Hy
Hy
Leader #Imran_khan
Thanks for 10k followers friends
Nurse bercky
إيّاكَ نَعبُدُ وَ إِيّاكَ نَستَعِينُ، عمران خان کا پیغام ہے کہ ملک کا بچہ بچہ ، ہر مکتبہ فکر 24 نومبر کو اسلام آباد کا رخ کرے یہ حتمی کال ہے،
بشری بی بی
🚨آؤ بیٹھ کر بات کریں
جواب:- پہلے عمران خان کو رہا کریں
26 نمبر کے مقام پر بجلی بند کر دی گئی ۔
پولیس کی Massive Mobilization دیکھی جا رہی ہے۔
کارکنان 26 نمبر سے تھوڑی دوری پر ہیں
رینجرز اور ایف سی کی جانب سے 26 نمبر چونگی پر مظاہرین پر شیلنگ شروع ،،،قافلہ لاکھوں کا اور ٹوٹل پولیس اور رینجر کو ملا کر 500 کی نفری ہے-
احتشام علی عباسی۔۔۔۔
حالات بتا رہے ہیں کہ بہت جلد
ایاکَ نعبُدُ وایاکَ نستعین
کی صدا گونجنے والی ہے
اب راولپنڈی اور اسلام آباد کی باری
عامر مغل، شیر افضل مروت، شہریار ریاض، سیمابیہ طاہر سمیت تمام قیادت کو متحرک ہونا ہوگا۔
عمران ریاض ۔۔۔۔
صرف عمران خان کے ایک استقبال کو دیکھتے ہوئے حکومت عمران خان کو نہیں چھوڑ رہی کہ وہ جب باہر آئے گا لاکھوں لوگ استقبال کیلئے ہوں گےاوراس استقبال سے حکومت دوسال سے گھبرائی ہوئی ہے اور کیس پہ کیس بناتی ہے
صورتحال
Is liy tho ap ko ham patwariii khty ha
Leader #Imran_khan
Hi....,
بشری بی بی کا اعلان۔۔۔🔥🔥🔥🔥
ہم نے عمران خان کو لئے بغیر واپس نہیں آنا۔۔۔
Hi....,
آنسو گیس کا توڑ ڈھونڈ لیا گیا!!
Ameen
جواب نھی یوتھ کا
🚨"دھمکیاں دی جا رہی ہے کہ ڈی چوک آنے کی جرات مت کرنا ہم یہاں آکر دکھائیں گے۔"
شیر افضل خان مروت
اسلام وعلیکم
Do or die
کنٹینرز پر کپڑا ڈال کر انتظامیہ نے عمران خان کی فائنل کال کی تصویر بھی لگا دی۔
نظر خیبرپختونخوا پر، علی امین گنڈا پور کی وفاداری پر۔۔!!
اج کے دن اسلام اباد میں عمران خان کا راج ہے ابھی تحریک انصاف کا ایک کارکن بھی نہیں نکلا اور حکومت نے سب کچھ بند کر دیا عمران ریاض خان
جو طاقت اور صلاحیت عمران خان جیل میں بیٹھ کر رکھتے ہیں وہ طاقت اور صلاحیت رکھنے کا آصف زرداری اور نواز شریف جیل سے باہر حکومت رکھنے کے باوجود سوچ بھی نہیں سکتے۔
عمران ریاض خان
پاکستان، حکومت پاکستان کے آڈرز پر سیل کر دیا گیا-
بوجہ: عوامی احتجاج
Sir grow my account please sir