Moeed Pirzada's Avatar

Moeed Pirzada

@moeedpirzada

CEO and Editor Global Village Space; TV Anchor, prominent Columnist & Blogger.

607
Followers
1
Following
14
Posts
18.11.2024
Joined
Posts Following

Latest posts by Moeed Pirzada @moeedpirzada

Post image

‏جہاں زباںُ بندی ہو گئ …وہاں ہر چیز بولے گئی!

07.12.2024 08:05 👍 19 🔁 10 💬 0 📌 0

Even Gen. Zia (the most wicked religious scoundrel of Pakistan’s history) couldn’t or didn’t milk Islam so ruthlessly and shamelessly as this psychopath is doing? One wonders if CIA specializes in finding these characters & using them for Pax Americana?

05.12.2024 09:28 👍 18 🔁 6 💬 3 📌 0
عمران خان کی اہلیہ بشرہ بی بی ایک طاقتور لیڈر: جرنیلوں کے سامنے چٹان بن کے کھڑی ہو گئی! شہید کون؟
عمران خان کی اہلیہ بشرہ بی بی ایک طاقتور لیڈر: جرنیلوں کے سامنے چٹان بن کے کھڑی ہو گئی! شہید کون؟ YouTube video by Dr. Moeed Pirzada

‏پاکستان کے لوگوں نے جرنیلوں کے غرور کو خاک میںُ ملا دیا! عوام نے ڈی چوک فتح کر لیا! بشرہ بی بی کی بہادر لیڈرشپ کے بغیر شائید یہ ممکن نہ ہوتا! اب پاکستان کے pseudo liberals اور زیادہ بشرہ کے خلاف ہو جایئنگے - مگر اس خاتون نے اپنے آپ کو ثابت کر دکھایا!
youtu.be/3IuXqPDs94w?si

26.11.2024 10:17 👍 19 🔁 7 💬 1 📌 0
پاکستانی عوام کا پرامن انقلاب اور شریف زدرادی کی بدبو دار لاش: جرنیلوں کو فیصلہ کرنا پڑے گا؟
پاکستانی عوام کا پرامن انقلاب اور شریف زدرادی کی بدبو دار لاش: جرنیلوں کو فیصلہ کرنا پڑے گا؟ YouTube video by Dr. Moeed Pirzada

پاکستان عوام کا پر امن انقلاب اور شریف زرداری کی بدبودار لاش: جرنیلوں کو فیصلہ کرنا پڑے گا؟
youtu.be/f4Wqlf31bFs?...

25.11.2024 19:24 👍 12 🔁 1 💬 2 📌 1
عمران خان کی فائینل کالُ اور بہادر عوام: مگر امتحان پولیس اور فوج کے ضمیر اور شعور کا ہے
عمران خان کی فائینل کالُ اور بہادر عوام: مگر امتحان پولیس اور فوج کے ضمیر اور شعور کا ہے YouTube video by Dr. Moeed Pirzada

عمران خان کی فائنل کال اور بہادر عوام: مگر امتحان پولیس اور فوج کے ضمیر اور شعور کا ہے۔
youtu.be/oAxSJgiG__Q?...

25.11.2024 01:32 👍 16 🔁 4 💬 1 📌 0
عمران خان کی فائینل کال: شریف زرداری عاصم مافیا کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں کہ کہیں لوگ نکل ہی نہ پڑیں؟
عمران خان کی فائینل کال: شریف زرداری عاصم مافیا کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں کہ کہیں لوگ نکل ہی نہ پڑیں؟ YouTube video by Dr. Moeed Pirzada

عمران خان کی فائنل کال: شریف زرداری عاصم مافیا کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں کہ کہیں لوگ نکل ہی نہ پڑیں؟
youtu.be/5C8HtuoIypU?...

24.11.2024 00:56 👍 24 🔁 9 💬 2 📌 0

a national disaster & Army stands in the arena 2 take blame Time 4 Army 2 debate the issue internally, in Staff College, NDU & Offices of Chairman Joint Chiefs of Staff! I have proposed certain basic rough ideas to kickstart the debate! & I am sure others will take forward, add & regime these ideas!

23.11.2024 00:10 👍 8 🔁 1 💬 0 📌 0
بشرہ بی بی کی سیاست؟ پارہ چنار میں خوفناک قتل عام اور سازش؟ کیوں ISI کو فوج سے الگ کرنے کی ضرورت ہے؟
بشرہ بی بی کی سیاست؟ پارہ چنار میں خوفناک قتل عام اور سازش؟ کیوں ISI کو فوج سے الگ کرنے کی ضرورت ہے؟ YouTube video by Dr. Moeed Pirzada

youtu.be/dJBpooSWbh8?...
Why it’s in the supreme interest of Pakistan Army to delink & disconnect itself from ISI? And to help reform ISI as an External Intelligence Agency like CIA, MI6 & RAW? Political character and abuse of ISI by Army Chiefs and Prime Ministers together have created a national

23.11.2024 00:10 👍 20 🔁 8 💬 3 📌 0
عمران خانُ کی احتجاج کالُ کو روکتے روکتے شریف زرداری اور جرنیل پاگل بھی ہوے اور ننگے بھی؟
عمران خانُ کی احتجاج کالُ کو روکتے روکتے شریف زرداری اور جرنیل پاگل بھی ہوے اور ننگے بھی؟ YouTube video by Dr. Moeed Pirzada

عمران خان کی کی احتجاج کی کال کو روکتے روکتے شریف زرداری اور جرنیل پاگل بھی ہوئے اور ننگے بھی؟
youtu.be/9gUl-rSCSec?...

21.11.2024 22:36 👍 19 🔁 8 💬 1 📌 0
عمران خان: عصر حاضر کی دنیا کا سب سے بڑا ضمیر کا قیدی: کیا جیلر جرنیل رہا کریں گے؟
عمران خان: عصر حاضر کی دنیا کا سب سے بڑا ضمیر کا قیدی: کیا جیلر جرنیل رہا کریں گے؟ YouTube video by Dr. Moeed Pirzada

عمران خان: عصر حاضر کی دنیا کا سب سے بڑا ضمیر کا قیدی: جیلر جرنیل رہا کریں گے؟
Imran Khan is present world's most important "Prisoner of Conscience" just like Nelson Mandela was 40 years ago!
youtu.be/10TIOI4vU4Y?...

21.11.2024 01:59 👍 24 🔁 10 💬 3 📌 0
امریکہ میں پاکستانی سفیر پہ پورن حملہ کس نے کیا؟ مسلمان مغرب سے پیچھے کیوں رہ گئے؟
امریکہ میں پاکستانی سفیر پہ پورن حملہ کس نے کیا؟ مسلمان مغرب سے پیچھے کیوں رہ گئے؟ YouTube video by Dr. Moeed Pirzada

امریکہ میں پاکستانی سفیر پے پورن حملہ کس نے کیا؟ مسلمان مغرب سے پیچھے کیوں رہ گئے؟ سلطنتِ عثمانیہ کا زوال کیوں ہوا؟
youtu.be/0Lo4gzb_wR8?...

20.11.2024 00:28 👍 27 🔁 10 💬 2 📌 0

اور اب یہ ملیٹری ملا الائینس پاکستانی سیاست کے ترکش حمام میں بغیر تولیے کے کھڑا ہے! جس کو ابھی بھی نظر نہ آے اسے اپنی آنکھوں کا علاج کرانا چائیے! مزید تفصیلات کے لئے دیکھنے کی کوشش کریں میرا بلاکڈ blocked & banned وی لاگ!

19.11.2024 10:33 👍 10 🔁 2 💬 0 📌 0
عمران خان کی بیرون ملک پاکستانیوں سے اپیل؟ ملیٹری ملا الائینس ننگا ہو گیا؟
عمران خان کی بیرون ملک پاکستانیوں سے اپیل؟ ملیٹری ملا الائینس ننگا ہو گیا؟ YouTube video by Dr. Moeed Pirzada

youtu.be/fj4HO1wbOK8?...
کونسل آف اسلامک آئیڈیالوجی کے ڈاکڑ راغب نعیمی نے ایک کامُ بڑا زبردست کیا! اور اسی وجہ سے ان کا نام تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جاے گا! وہ کیا؟ انھوں نے اپنے فتوی سے پاکستان کے ملیٹری ملا الائینس کو بالکل ننگا کر دیا!

19.11.2024 10:33 👍 18 🔁 3 💬 1 📌 0
کیا عمران خان کیُ فائینل کال سے PTI لیڈرز پریشان ہیں یا پھر؟ جرنیلوں کی VPN Strategy کیا ہے؟
کیا عمران خان کیُ فائینل کال سے PTI لیڈرز پریشان ہیں یا پھر؟ جرنیلوں کی VPN Strategy کیا ہے؟ YouTube video by Dr. Moeed Pirzada

Very Soon! The way things are going, ISPR or Fauji Foundation will launch a Fauji VPN 😂 to improve National Security! ...

youtu.be/bwAzvjluy8c?si

18.11.2024 23:50 👍 15 🔁 6 💬 0 📌 0