Altaf Hussain Official's Avatar

Altaf Hussain Official

@altafhussain90

Founder & Leader of @OfficialMqm - My Philosophy is Realism & Practicalism - http://mqm.org/Philosophy Idealogue - Thinker - Reformer- Democrat- Pharmacist

222
Followers
2
Following
9
Posts
16.11.2024
Joined
Posts Following

Latest posts by Altaf Hussain Official @altafhussain90

x.com

تفصیلی میسج پڑھنے کے لئے ٹوئیٹر کے اس لنک پر جاکر پڑھ سکتے ہیں

x.com/altafhussain...

21.11.2024 02:32 👍 7 🔁 4 💬 0 📌 0

عمران خان کے 24 نومبر کے احتجاج کو سبوتاژکرنے کی سازش کی جارہی ہے

‏⁦‪#AltafSupportsKhanProtest‬⁩
‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩

‏پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پاکستان میں عدلیہ کی آزادی، پارلیمنٹ کی خودمختاری اور ملک کی حقیقی آزادی کےلئے 24نومبر کواسلام آباد میں بھرپوراحتجاج کی کال دی ہے۔

21.11.2024 02:32 👍 19 🔁 9 💬 1 📌 1
Video thumbnail

پاکستان میں جمہوریت کی بقا، انصاف کے نظام اور عدلیہ کی آزادی کے لئے عمران خان‬⁩ کی 24 نومبر کے احتجاج کی کال کی حمایت کرتا ہوں۔
24 نومبر کے پرامن احتجاج کو کامیاب بنائیں

#AltafSupportsKhanProtest
#نومبر24_خان_کی_کال
#AltafHussain
#MQM

18.11.2024 17:21 👍 38 🔁 16 💬 2 📌 3
Post image

الیکٹرونکس سامان…انفارمیشن ٹیکنالوجی اور…''  اسلام ''
‏…………………………………
‏حکومتِ پاکستان کی قائم کردہ '' اسلامی نظریاتی کونسل '' کے ممبران اورچیئرمین کونسل ڈاکٹر راغب نعیمی صاحب نے '' وی پی این''  (VPN)  کے استعمال کوغیرشرعی قراردے دیاہے۔
‏لاحولِ ولاقوّة اِلا باللہ

18.11.2024 07:31 👍 28 🔁 16 💬 1 📌 0
Video thumbnail

‏اگر VPN کا استعمال غیرشرعی ہے تو اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین اور کونسل کے ارکان کا موبائل فون استعمال کرنا بھی غیرشرعی ہے۔
‏وی پی این کے استعمال کو غیرشرعی قرار دینے والے اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین اور ارکان پاکستان کی شاہی فوج کے درباری ملؔا ہیں
#MQM
#VPNBan‬⁩

17.11.2024 20:44 👍 30 🔁 14 💬 2 📌 1

برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔(آمین ثمہ آمین)
‏الطاف حسین

17.11.2024 18:57 👍 18 🔁 7 💬 0 📌 0

دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتا ہوں دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان، سوگوارلواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ میں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ ،الیاس احمد بلور کے درجات بلند فرمائے ،انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ

17.11.2024 18:57 👍 15 🔁 7 💬 1 📌 0

آمریت کے خلاف بلور خاندان کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں اور ہر جمہوریت پسند پاکستانی، جمہوریت کیلئے بلور خاندان کی جرات مندانہ قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گا۔میں ،الیاس احمد بلور کے انتقال پراے این پی کے رہنماؤں اورکارکنوں بالخصوص حاجی غلام احمد بلور سمیت بلور خاندان کے تمام افراد سے

17.11.2024 18:57 👍 5 🔁 3 💬 1 📌 0
Post image

‏جمہوریت کیلئےبلور خاندان کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں
‏۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

‏17،نومبر2024ء
‏میں عوامی نیشنل پارٹی ⁦‪@ANPMarkaz‬⁩ کےسینئر رہنماء اورسابق سینیٹر الیاس احمد بلور کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہار کرتاہوں، الیاس احمد بلور کے انتقال کی خبرسے مجھے ذاتی طورپر صدمہ پہنچاہے۔ ‏

17.11.2024 18:57 👍 25 🔁 16 💬 2 📌 0