Recrutement | Hindi | Inalco
Poste : Chargé(e) de cours en hindi
Lieu : Paris
@shahzamanhaque
Maître de conférences et HDR en ourdou @INALCO j’´écris ici principalement en ourdou. #Politiquelinguistiquefamiliale #sociolinguistique #littératured'ourdou https://sites.google.com/view/shahzaman-haque/bio?authuser=0
Recrutement | Hindi | Inalco
Poste : Chargé(e) de cours en hindi
Lieu : Paris
📢 ملازمت کا اعلان – لیکچرر اُردو
لیکچرر اُردو کے عہدے کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔
📍 مقام: پیرس، فرانس
🕒 مدت: ایک سال (معینہ مدت کا معاہدہ)
🎓 اہلیت:
• فرانسیسی زبان میں بی اے یا ایم اے
• مادری زبان: اُردو
📢 Job Announcement – Lecturer in Urdu
An academic position is open for a Lecturer in Urdu.
📍 Location: Paris, France
🕒 Duration: 1 year (fixed-term)
🎓 Required Qualifications:
• B.A. or M.A. in French
• Mother tongue: Urdu
کیا جاوید اختر خدا کی موجودگی پر کسی ہندو پجاری کے ساتھ مباحثہ کر سکتے تھے؟ کیا وہ ہندوؤں کی جانب سے کیے جانے والے بے شمار دہشت گردانہ واقعات کو ہندو مذہب سے جوڑ سکتے تھے؟ ہرگز نہیں، وہ ایسا جرات بھی نہ کرتے ۔
اردو میں کتاب آسمانی توریت
جگہ اور تاریخ : مدراس، ۱۷۴۱
اگر کسی ملک میں کوئی قوم اکثریت میں ہو اور وہ کھلم کھلا غنڈہ گردی کرے، قانون کا مذاق اُڑائے، بلکہ قانون کے محافظ بھی اس کھیل میں شریک ہو جائیں، اور سزا دینے کے بجائے مجرموں کو انعام یا منصب عطا کیے جائیں، تو سمجھ لیجیے کہ وہ ملک اس اکثریتی قوم کے لیے کسی جنت سے کم نہیں۔
#لنچِستان
یہ نایاب کتاب کمال کی ہے کیونکہ اس کی سن اشاعت پاکستان بننے کے محض چار سال بعد ہے۔
فرانس کے نامور ادارے کالیژ دُ فرانس میں فلسطین پر ایک کانفرنس منعقد ہونے والی تھی، لیکن وزیر کا ایک فون آتے ہی یہ کانفرنس، جو ۱۳ اور ۱۴ نومبر کو ہونا تھی، منسوخ کر دی گئی۔ جمہوریت میں اب وزیر کے اشارے پر چلنا ہی گویا قومی فرض بنتا جا رہا ہے۔
جمہوری نظام میں رہنے کا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ آپ کی آزادی—مثال کے طور پر مزاحمت یا حق کے لیے آواز اٹھانا—لازماً محترم ٹھہرائی جائے گی۔ حقیقت تو یہ ہے کہ جہاں جہاں لوگ سینہ ٹھوک کر اپنے ملک کو جمہوریت قرار دیتے ہیں، وہاں اکثر عملی صورت حال اس کے برعکس دکھائی دیتی ہے۔
پیرس کے بہت سے عجائب گھروں میں فرانسیسی کے مقابلے میں اطالوی اور انگریزی زبان زیادہ سننے کو ملتی ہے۔
If you are interested in contributing to the peer-review process or wish to learn more, please contact me directly.
Editor,
SH
Proceedings of the First International Urdu Studies Conference in Paris
I am currently looking for members to join the International Advisory Board for this volume — scholars with expertise in Urdu studies, linguistics, translation, literature, sociolinguistics, historiography or South Asian Islamic cultures.
📢 Call for Advisory Board Members
I am preparing the publication of the Proceedings of the First International Urdu Studies Conference in Paris.
تائی پے میں روڈ پر چائے اور بسکٹ۔
تائیوان کی جامع مسجد جو تائے پے میں ہے وہاں کے وضو خانے میں اردو ۔
“تائیوان میں اردو پر منعقدہ ایک سیمینار میں، مجھے شعبۂ ترکی کی جانب سے مدعو کیا گیا، جہاں میں نے ایک لکچر دیا۔
#Taiwan
#Urdu
#NCCU
I’m delighted to share with you the Book of Abstracts (in French) from the First International Conference on Urdu Studies held in Paris.
You may download from here : www.researchgate.net/publication/...
urduturnon.hypotheses.org/4799
Mes collègues recherchent des évaluateurs.ices (pour un manuscrit en double aveugle) ayant une bonne connaissance, ou au moins quelques notions, des trois langues suivantes :
malgache, massa et garab.
N’hésitez pas à diffuser cette information auprès de votre réseau académique.
پاکستان سے ایک عزیز رفیق نے یہ تحفہ مجھے پیش کیا ہے۔ شاید کھا کر میں پہلوان ہی ہو جاؤں۔
Second day live telecast of International Urdu conference Studies from Inalco, Paris :
En direct :
www.youtube.com/live/JW6hrtA...
Full program can be downloaded here : www.inalco.fr/evenements/l...
📣 Rendez-vous ce samedi, de 13h à 18h, pour une ouverture exceptionnelle de notre site historique à l'occasion des Journées européennes du patrimoine ! Retrouvez toutes les infos et activités proposées en parallèle des visites :
[Agenda] Les 24 et 25 septembre, le colloque international des études d'ourdou célèbrera 195 années d'enseignement de l'ourdou à l'Inalco en rassemblant des spécialistes d'Europe, d'Asie et d'Amérique du Nord.
🎟️ Entrée sur inscription|Plus d'infos : www.inalco.fr/evenements/l...
ہندوستان سے تعلق رکھنے والے بعض لوگ یہ مثال پیش کرتے ہیں کہ ستر کی دہائی میں افغانستان اور ایران کی خواتین کس وضع کا لباس پہنتی تھیں اور معاشرتی زندگی میں کس قدر آزادی رکھتی تھیں۔ مجھے اندیشہ ہے کہ جس ہندوتوا رجحان کی سمت ملک بڑھتا جا رہا ہے، کہیں یہ معاشرہ بھی اسی طرح کے زوال کی لپیٹ میں نہ آجائے۔
ویانا میں غروب آفتاب ۔
ویانا شہر میں کتّوں کے لیے آئس کریم کی دکان۔
J'ai le plaisir de vous informer que ma soutenance d'HDR (Habilitation à Diriger des recherches) a eu lieu le 18 juin 2025 à l'INALCO.
Thème : #politique linguistique familiale, #ourdou, #orientalisme
1) HAL : inalco.hal.science/tel-05122574v1
2) RG : www.researchgate.net/publication/...
Avis de soutenance d’HDR
www.inalco.fr/evenements/s...
@inalco.fr
#ourdou
#urdu
#اردو
نہایت لذیذ کافی۔ سیول، جنوبی کوریہ ۔
دام: ایک یورو
Séminaires par les étudiantes d’ourdou de l’Inalco
#ourdou
#Paris
#اردو
میں نے سوچا کہ جنگ بندی کے بعد جا کر معلوم کروں کہ جو صاحب میری خالہ پھوپھی کے بارے میں طنزیہ انداز میں پوچھ رہے تھے اُن کا کیا حال ہے۔ یہ پایا کہ وہ بہت پِنکی ہوئے تھے اور اپنے ہی آقا کو گالیاں دے رہے تھے۔