Dear Nachi, I don’t know how to cook anything
I grow up in a boarding school
Food was served to me
Dear Nachi, I don’t know how to cook anything
I grow up in a boarding school
Food was served to me
😂😂
ارے واہ! 😄
اتنی لمبی فہرست کے بعد تو بس یہی کہنا بنتا ہے:
جو رہ گئی ہوں اگر فہرست سے، وہ بھی خود کو شامل سمجھ لے! 😜
❤️🔥
ہے تیرے اندر بسی ہوئی ایک اور دنیا
مگرکبھی تو نے____ اتنا لمباسفر کیا ہے
English Translation:
“There lives another whole world within you,
but have you ever traveled such a long journey to reach it?”
یہ سب عیاش ہیں اور یہودیوں کے اشارے پر ناچنے
والے لعنتی 😡
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
آمین یا رب العالمین۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایسی عبادت نصیب فرمائے جو ہمارے دلوں کو نرم، اخلاق کو بلند اور کردار کو پاکیزہ بنا دے۔ ہمارے گھروں میں محبت، سکون اور برکتیں عطا فرمائے اور ہمیں ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔ آمین 🤲✨
Good morning, Nachi 🤗
A beautiful wish indeed. May the world continue to grow kinder and more just, where every woman can live with dignity, opportunity, and joy. Wishing you a wonderful International Women’s Day filled with respect, appreciation, and happiness. 💐💖✨😍🫶🙇♂️
😍
💐
بالکل درست فرمایا۔
جو شخص ہر بات کو اپنی توہین سمجھ لیتا ہے، وہ سکون سے جینا بھول جاتا ہے۔
عقل مند وہ ہے جو بات سن کر مسکرا دے اور سمجھ لے کہ الفاظ بولنے والے کی تربیت بتاتے ہیں، سننے والے کی قدر نہیں گھٹاتے۔ 🌿✨
😋😋
مزیدار فروٹ چاٹ دوست کے گھر 😋
Delicious fruit dish at friends house 😋
بات 55 یا 110 روپے کی نہیں، بات یہ ہے کہ جب قوم خاموش ہو جائے تو پھر کوئی بھی فیصلہ آسان ہو جاتا ہے۔
“Anas” is the name of the poet
🌹
وعلیکم السلام 🌹
صباح النور و محبت 🌿🌹
بیشک! سحری کا وقت اللہ کی خاص رحمتوں اور برکتوں کا لمحہ ہوتا ہے۔ جو اس وقت جاگ کر اللہ کو یاد کرے، دعا مانگے اور عبادت کرے، وہ واقعی بڑی نعمت سمیٹ لیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سحری کی برکتوں کو سمجھنے اور اس سے فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲✨
Very beautiful 😻
جب شمعِ رسالت روشن ہو تو پروانے کا جلنا فطری ہے،
اور جب نظرِ کرمِ مصطفیٰ ﷺ پڑ جائے تو بیمار بھی شفا پا لیتا ہے۔
ہم کیا کہیں اُس لمحے کا عالم کیا ہوگا،
جب دلِ مضطر پر بھی نگاہِ رحمتِ سیدِ کریم ﷺ پڑ جائے۔ 💚✨
My favorite
Grape 🍇😋
I translated my reply in Japanese
Some storms aren’t worth answering with thunder—
sometimes the most powerful reply is calm silence.
So I simply smile, sip my tea, and let your words fade into the air… “ok.” ☕✨
آمین
وَعَلَيکُمࣿ اَلسّلامࣿ وَرَحࣿمَتࣿ اَللهِ وَبَرَکا تُهٗ
آمین
ماشااللہ
بہت ہی عمدہ انتخاب
اسلام خواتین کے ساتھ احترام، حدود اور شرافت کا حکم دیتا ہے، نہ کہ ہر تعلق یا بات کو مکمل ممنوع قرار دینا۔
یہ جو سخت رویے آپ نے لکھے، وہ زیادہ تر سب کانٹینینٹل ثقافتی رجحانات ہیں، اسلام کی اصل تعلیمات نہیں
بہت خوب
Pink clouds linger in a tender, dreamy veil,
As daylight bows to night’s serene trail.
Beneath the moon, the roses softly sigh,
While stars murmur secrets across the sky.
وَعَلَيکُمࣿ اَلسّلامࣿ وَرَحࣿمَتࣿ اَللهِ وَبَرَکا تُهٗ
بیشک
غریبی رشتوں کی گرمی سنبھالے رکھتی ہے
امیری اکثر دلوں میں فاصلے رکھتی ہے ✨
アナスよ、世界とのつながりを取り戻しなさい。
外へ向かって開く窓は、長いあいだ閉じたままだ。 🌙✨
🙏
🗽❣️