22.11.2024 01:17
👍 1
🔁 0
💬 0
📌 0
ملنے کی طرح مجھ سے وہ پل بھر نہیں ملتا
دل اس سے ملا جس سے مقدر نہیں ملتا
ہر شب غم کی سحر ہو یہ ضروری ہے مگر
سب کی تابندہ سحر ہو یہ ضروری تو نہیں
اک لفظ محبت کا ادنیٰ یہ فسانا ہے
سمٹے تو دل عاشق پھیلے تو زمانہ ہے
وہ اک سورج صبح تلک مرے پہلو میں
اپنی سب ناراضگیوں کے ساتھ رہا
تشنہ لبی رہین مے تلخ ہے تو کیا
شیرینیٔ حیات کی لذت کہاں سے لائیں