کشمیر کا کیس تو لڑ نہ سکے اب نامعلوم لاشوں کا کیس اقوام متحدہ میں لڑیں گے۔
نشہ واقعی میں سستا کرتا ہے اب جیل میں ۔🤣
کشمیر کا کیس تو لڑ نہ سکے اب نامعلوم لاشوں کا کیس اقوام متحدہ میں لڑیں گے۔
نشہ واقعی میں سستا کرتا ہے اب جیل میں ۔🤣
😂😂😂😂
سہیل وڑائچ نے فرعون کے سامنے کلمہ حق بلند کردیا👏
پیڈ پی ٹی آئی میڈیا سامنے کھڑی ہے وڑائچ صاحب نے بڑا چیلنج دےدیا
اسی میڈیا سے آپ کھوج لگاسکتے ہیں کہ 278لاشیں ہیں یا10، قوم کی سب سے بڑی روحانی رہنما بشری بی بی وہاں تھیں یا بھاگ گئیں، ربڑ کی گولیاں چلی تھیں یا اصلی؟
سہیل وڑائچ
پی ٹی آی کارکنوں کی جانب
سے طلعت حسین ، حسن ایوب ، منیب فاروق ، مزمل شاہ کو دھمکیاں، پی ایف یو جے کی شدید مذمت ۔۔ متعلقہ ادارے فوری کارروائ کریں
طارق محمود چوہدری
کل میں عسکری بنک گیا
اے ٹی ایم سے پیسے نکالے
ساتھ چٹ ملی جس پر لکھا تھا
نچن آلیا دے پُتر کدی بائکاٹ وی نئ کرسکدے🤣
سیاسی گدھ کو جب اپنی ناپاک سیاست چمکانے کیلئے کوئی لاش نہ ملی تو اپنے ہی کارکنان پر فائر کھول دیا
گولی
علی امین گنڈا پور نے چلائی
بشری پنکی کی الفاظ اور خاور مانیکا کے تصویر ایک ساتھ دیکھ کر شہباز گل چنگڑ کو غصہ کیوں آرہا ھے، 😍
جتنی سپیڈ سے یوتھیوں نے لاشوں کی تعداد کم کی ہے, اتنی سپیڈ سے تو پٹھان قالین کی قیمت کم نہی کرتے۔
متحدہ عرب امارات کے عوام کو 53 ویں قومی دن پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ، متحدہ عرب امارات سے پاکستان کے تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں ، قومی دن پر اپنے بہن بھائیوں کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں . متحدہ عرب امارات کی مزید ترقی اور استحکام کیلئے دعا گو ہوں، وزیر اعلیٰ پنجاب
پی ٹی آئی کے دور میں PIA کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا تھا غلام سرور خان کے بیان سے 4 سال پابندی کا سامنا رہا اب یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن ایجنسی نے PIA کا یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کر دیا ہے اب حکومت نجکاری کی بجائے خود ہی PIA کو بحال کرے اور اسےمنافع بخش ادارہ بنائے۔
بشری بی بی ورک فرام ہوم کریں گی
ایک بار پھر بھاگ گئی
😂😂
انسداد دہشت گردی عدالت سے 9 مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں، مجرمان کی سزا میں 6 سال تک قید اور جرمانہ شامل ہے، سزا یافتہ 10 افراد میں سے 4 افغان شہری بھی شامل ہیں جو مختلف علاقوں میں مقیم تھے۔
سزایافتہ مجرمان کا تعلق اسلام آباد، باجوڑ اور راولپنڈی سے ہے
نو مئی کیس میں چھ پاکستانی اور چار افغانیوں کو چھ سال تک قید کی سزا سنادی گئی ہے
بشریٰ کےویڈیو بیان ک بعد ڈیرہ غازیخان اورراجن پورمیں ٹیلیگراف ایکٹ1885کےتحت مقدمہ درج اوردفعہ126ٹیلیگراف ایکٹ اوردیگر قوانین کےتحت کارروائی ہوگی کہ بشریٰ نےلوگوں کوورغلانےکےلیےنفرت انگیزبیان دیاسعودیہ کےخلاف بیان دےکر عوام کےجذبات سےکھیلنےو سوچی سمجھی سازش کےتحت ویڈیو بیان جاری کیا
عمران خان کا بشری بی بی کو سیاست سے دور رہنے کا حکم
پی ٹی آئی والے جیل میں جا کر عمران خان سے کہتے ہونگے کہ
🤣🤣
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
جو یوتھیے چھترول سے محروم رہ گئے ہیں ان کے لیے بڑا سنہری موقع ہے
👇
کہ وہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور چھترول کا کورس مکمل کریں
پورے پنجاب کو سیف سٹی بنانے جارہے ہیں۔ہر جگہ فری وائی فائی ہوگا ، ہر جگہ پینک بٹنز ہونگے۔میں نے جتنی بھی تعیناتیاں کی ہیں چاہے وہ کمشنز ہوں یا وہ ڈی سیز ہوں،یا وہ وائس چانسلرز ہوں الحمدللہ ایک شخص بھی سفارش پہ نہیں ہوا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
یوتھیوں کا دل تو کر رہا ہے کہ بشری بی بی کی ماں بہن ایک کر دیں مگر ہر کوئ پہل کرنے سے ڈر رہا ہے
حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں قیامت تک آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔
آپ ﷺ خاتم النبیین ہیں۔
#Repost
آپ کی حکومت ہے آپ کا قتدار ہے آپ کی کابینہ ہے
ڈر کس بات کا ہے؟؟
پیرنی کی کل کی نو منٹ کی جو گفتگو پی ٹی آئی آفیشل نے جاری کی اس کے شروع میں پیرنی نے بسم اللہ بھی غلط پڑھی درود شریف کا تلفظ بھی درست نہی تھا اور شروع میں کہا کہ رب کی مخلوق کو سلام
کیا یہ یوتھیوں کو الگ مخلوق سمجھتی یا یہ موکلین و جنات کو سلام تھا؟
سُبحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمدِہ سُبحَانَ اللّٰہِ العَظِیمِ وَبِحَمدِہ اَستَغفِرُاللّٰہَ وَاَتُوبُ اِلَیہِ
بلیو سکائے پر یہ میری دوسری ویڈیو ہے جو نواز شریف کے نام
ویڈیو لگانا میرا کام تھا نون لیگ کے ببر شیروں ویڈیو وائرل کرنا اپ لوگوں کا کام ہے اب
#pmln #nawazsharif #pakistan #vedio #viral #treanding #maryamnawaz #blusky